جنگلات مے دن سے دن درحتو کی کٹہاہی مے اضافہ رینجر افسر اس کے خلاف کوئی بی کدام نہیں اٹھا رہا ہ

0
352

جنگلات مے دن سے دن درحتو کی کٹہاہی مے اضافہ رینجر افسر اس کے خلاف کوئی بی کدام نہیں اٹھا رہا ہ

 بشارت احمد
ظلہ گاندربل کے پرنگ کنگن کے کمپاٹ نمبر 35،36  مے دن سے دن درختو کی کٹہاہی مے اضافہ ہو رہا ہی جو کی کمپارٹ نمبر 35،36 مے چھوٹا چھوٹا خوبصورت درختو کو بہ انصافی کے ساتھ یہا کنگن کے لوگ کھاٹ رہا ہی جو کی یہا کے فارسٹ والے اپنے آنکہو پے ہاتھ رکھ کے چپ  رہتے ہی اگر چھ ہم یہا کی بات کرے یہا پے 15 سے زائدہ افراد ان کمپارٹ مے جاب کرتے ہی یہا کے عوام کا کہنا ہی کی یہا پے سب فارسٹ والے روز ڈیوٹی پے حاضر نہیں ہوتے ہ جب  یہ  رینجر صاحب یہ دفہو صاحب  کو جب بی یہا چاککنگ  پہ آنا پڑتا ہی تہو یہ سب فارسٹ والے خالی اوسی  دن ڈیوٹی پے حاضر ہوتے ہی اس کے بحد سب ڈیوٹی پے حاضر نہیں
ہوتے ہی

اگر ہم اس جنگل کی بات کرہ یہ جنگل کشمیر کے سب جنگلو مے سے دکھنے کو خوب صورت لگتے ہی اگر اس جنگل مے یہ سلسلہ جاری رہا تہو یہ کچھ ہی سالو  مے پوری ترا اس جنگل کی
خوب صورتی ختم ہو جاہی گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here