تیز بارشباری ہونے کے کراں ظلہ گاندربل کے نجوان کنگن مے نالہ پڑا ٹھوٹ بہوت  لوگ ہوئے مصبہت کے شکار

0
640

تیز بارشباری ہونے کے کراں ظلہ گاندربل کے نجوان کنگن مے نالہ پڑا ٹھوٹ بہوت  لوگ ہوئے مصبہت کے شکار

23 جولائی 2018
بشرت احمد
پچھلہ کہی روز سے باریشباری ہونے کے کراں کل رات شام کے بحد ظلہ گاندربل کے نجواں کنگن مے ایک چھوٹا سا نالہ پڑا ٹھوٹ
اس نالہ مے ہمیشہ کم پانی رہتا تھا لکین پچلہ کہی روز سے تیز باریش باری ہونے کے کراں اس نالہ مے پانی آٹھ  فٹ  کی ہغت سے بی  اوپر ہوگیا
جو کی یہا کے عوام کا کہنا ہے کی یہ  نالہ جنگل سے آتا ہے کل آٹھ بجہ کے بحد  اس نالہ مے پانی بہوت  زائدہ آنے لگا جو کی ساری  رات  ایسا ہی  رہا جس کے دوران اس کے نزدیک کے اوم پوری رات خوف مے پڑی  رہی
اس سہلاب آنے کے ساتھ جتنے بی اس نالہ پہ  کدل تھا سب کو رات ہی مے پانی اپنے ساتھ لاکر چلاگیا
اتنا ہی نہیں اس سہلاب کے ساتھ بہوت  سے عوام  کی شالی کی زمین شالی سمیت برباد ہوگئے
صبح SDM KANGAN نے اس علاقہ  کا جیزیہ  لیا تہو  اس نے فوری تھور  اس کو نوٹس مے لیا اور عوام سے کھا کی جن جن کدلو  کا نکسان ہوئے ہی یہ  جلد ہی فر سے تعمیر کیا جاعہےگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here